راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پیرودھائی پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے 4ملزمان ممتاز، زرخان،مولا بخش اورعبداللہ کو گرفتارکر کے دا پر لگی رقم 7ہزار 400روپے،4موبائل فون اورتاش کے پتے قبضہ میں لیے گئے۔
4 جواری گرفتار
May 04, 2024