جبر (نامہ نگار)سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری ظفر پگاڑا،چوہدری غنضنفر ،چوہدری طاہر اسلم کے والد اور الحاج چوہدری محمد افسر کے بھائی الحاج چوہدری محمد اسلم کی رسم چہلم جبر پگاڑا ہاس میں ادا کر دی گئی رسم چہلم کی تقریب میں الحاج چوہدری عظیم،الحاج شاید صراف،فرخ سیال،پروفیسر نسیم تقی،پروفیسر فدا حسین،ملک پرویز آف کنگر،جاوید فوٹو گرافر ،راجہ ساجد یوسف کیانی،چوہدری طاہر ساہنگ ،خان شہزادہ خان ،خان قمر، حاجی ریاض مہر،ملک طیب ،شعر خوان راجہ عابد مانکر،ماسٹر محمود ،چوہدری ارشد ڈھلوں ۔چوہدری مصدق۔راجہ جمشید احمد کیانی ۔چوہدری عرفان جاڑی ۔چوہدری اسد محبوب ۔نزد جٹ ۔سید ندیم عباس بخاری ۔سول جج خان المک ۔رانا مختار ،چوہدری توفیق رشید ۔چوہدری شبیر ساغر۔انسپکٹر راجہ محمد شبیر ۔ندیم سلطانی ۔چوہدری طاہر ۔راجہ محمد ظہیر۔ راجہ جلیل کیانی ایڈووکیٹ ۔ڈا کٹر محمد شعیب ۔راجہ محمد صابر حسین صدیقی ۔چوہد ری سلیمان محمود ۔چوہدری محمد حبیب ۔چوہدری محمد شکیل ۔سابق کونسلر خواجہ محفوظ ۔الحاج چوہدری عبد القیوم ۔شیخ محمد رمضان ،چوہدری نعمت اللہ ایڈوو کیٹ ۔راجہ جواد صدر انجمن تاجراں مقامی صحافی ممراز شیخ سمیت دور و نزدیک سے الحاج چوہدری محمد اسلم کے چاہنے والوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر پروفیسر فدا حسین ۔محمد نواز چشتی نے بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت کے پھول نچھاور کیے جبکہ علامہ حافظ مظفر جماعتی نے الحاج چوہدری محمد اسلم مرحوم کی زندگی پر روشنی ڈالی۔