پھگواڑی پولیس کی شاندار کاروائی، بلیک ملیر گروپ خاتون سمیت گرفتار

مری (نمائندہ خصوصی)تھانہ پھگواڑی پولیس کی شاندار کاروائی بلیک ملیر گروپ گرفتار لیڈی اور ساتھیوں سمیت پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ ایچ او تھانہ پھگواڑی انسپکٹر ملک غلام اصغر اور انکی ٹیم کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف بہترین کاروائی فیس بک پر لوگوں کو بہلا پھسلا کر ان سے دوستی کر کے اور ویرانے میں ملنے کے بہانے بلا کر گن پوانٹ پر موبال فونز اور نقدی چھیننے والے ڈکیت گروہ کی نامزد FIR مرکزی ملزمہ اور اسکا شوہر گرفتار بقایا ملزمان کو گرفتار کرنے کے لے تفتیش  جاری ہے، ایس ایچ او تھانہ پھگواڑی کا کہنا تھا کہ ایسے عناصر کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروای عمل میں لای جاے گی اور دیگر ملزمان کو جلد از جلد  گرفتار کر کے قانون کے کٹھہرے میں کھڑا کیا جاے گا،پھگواڑی پولیس کی بروقت کاروای پر  اہل علاقہ نے SP کوہسار نبیل کھوکھر ،SHO تھانہ پھگواڑی اور انکی ٹیم کو بے حد سراہا ہے اور امید کی ہے کہ وہ آئندہ بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ۔ 

ای پیپر دی نیشن