پولیس وین نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا

نواب شاہ میں ایس ایس پی آفس کے قریب پولیس وین نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ۔حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر جاں بحق نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن