غیرت کے نام پر بھتیجی اور نوجوان قتل

جیکب آباد میں چاچا نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے بھتیجی اور نوجوان کو قتل کردیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم لال بخش نے اپنی بھتیجی اور نوجوان کو قتل کیا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ مقتولین کی شناخت فاطمہ اور مغیم بلیدی کے نام سے ہوئی ہے۔لاشیں تعلقہ اسپتال منتقل کرنے کے بعد پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔ جیکب آباد میں قتل کی اس واردات کا اب تک مقدمہ درج کیا گیا ہے نہ ہی کسی کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن