بھارتی ہسپتال نے وسےم اکرم کی مرحوم اہلےہ کا مفت علاج کیا

اسلام آباد (آن لائن) 17 برس تک ملکی کرکٹ کی خدمت کر نے والے پاکستان کے سابق ٹےسٹ کرکٹر اور کپتان وسےم اکرم کی مرحوم اہلےہ ہما وسےم کو اےمرجنسی مےں بھارت کے جس ہسپتال مےں داخل کےا گےا تھا وہاں کے سٹاف نے اس ماےہ ناز کرکٹر کی خدمات کے پےش نظر ہسپتال کے تمام بل لےنے سے انکار کر دےا اور بل دےنے کی ضد کرنے پر ےہ کہا کہ کرکٹ ہےرو کی خدمت ہمارا دھرم ہے جسے وہ پےسے لے کر گنوا نہےں سکتے۔ اس کے برعکس اپنے وطن کے ڈاکٹروں نے اسی ماےہ ناز کرکٹر سے ہر اےک انجکشن، کےپسول اور ڈرپ کے پےسے وصول کئے۔

ای پیپر دی نیشن