انتہا پسند ہندوجماعت بی جے پی کے کارکنوں نے کشمیری رہنما شبیر احمد شاہ پرپریس کانفرنس کے دوران اچانک حملہ کردیا۔

Nov 04, 2010 | 20:52

سفیر یاؤ جنگ
بھارتی میڈیا کے مطابق ڈیمو کریٹک فریڈم پارٹی کے سربراہ  شبیر شاہ پرحملہ سرینگر میں پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا۔ بی جے پی کے کارکنوں نے حریت رہنما پر کرسیاں پھینکیں اور مائیکرو فون توڑ دیا۔ واقعے میں حریت رہنما کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ملیں۔ شاہ شبیر شاہ کو نو ماہ کی طویل قید کے بعد گزشتہ روز جیل سے رہا کیا گیا تھا۔
مزیدخبریں