فیصل آباد  کے صنعتکاروں نے گیس کی لوڈشیڈنگ کی  باوجود صنعتوں اورفیکٹریوں میں کام شروع کردیا ہے۔

فیصل آباد میں صنعتوں کے لیے گیس کا پریشرکم کرنے پرصنعتکاروں نے آج ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔ تاہم گیس کی لوڈشیڈنگ کے باوجود کچھ صنعتکاروں نے اپنی فیکٹریوں اورکارخانوں میں پیداواری عمل شروع کردیا ہے ۔ دوسری جانب گیس کے پریشر میں اضافےکے بعد صورتحال معمول پر آرہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن