ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر سولہ ارب پچانوے کروڑ سڑسٹھہ لاکھہ ڈالر ہوگئے ہیں، جن میں سے مرکزی بینک کے پاس تیرہ ارب سترہ کروڑ چھہتر لاکھہ ڈالر موجود ہیں، جبکہ دیگر کمرشل بینکوں کے پاس تین ارب ستتر کروڑ اکانوے لاکھہ ڈالر موجود ہیں۔