اُنتیس اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں سات کروڑ چالیس لاکھہ ڈالر کا اضافہ ہوا ۔

Nov 04, 2010 | 22:52

سفیر یاؤ جنگ
ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر سولہ ارب پچانوے کروڑ سڑسٹھہ لاکھہ ڈالر ہوگئے ہیں، جن میں سے مرکزی بینک کے پاس تیرہ ارب سترہ کروڑ چھہتر لاکھہ ڈالر موجود ہیں، جبکہ دیگر کمرشل بینکوں کے پاس تین ارب ستتر کروڑ اکانوے لاکھہ ڈالر موجود ہیں۔
مزیدخبریں