پنجاب موشن پکچرز آرڈیننس کی منظوری

Nov 04, 2011

سفیر یاؤ جنگ
لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے پنجاب موشن پکچرز آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ جس کے تحت فلم سنسر بورڈ پنجاب کے ممبران کی تعداد 5 سے دس مقرر کی جائے گی اور چیئرمین کے ساتھ ساتھ وائس چیئرمین کا عہدہ بھی رکھا جائے گا۔ جس پر محکمہ اطلاعات پنجاب نے پنجاب فلم سنسر بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری کے بعد اس کو پنجاب اسمبلی کے اگلے اجلاس میں پیش کرنے کےلئے محکمہ قانون کو کیس بھجوا دیا۔
مزیدخبریں