پی سی بی میں مسخرے کام کرتے ہیں‘ بورڈ نے تفتیش میں تعاون نہیں کیا کراون پراسیکیوشن سروس

لندن (نوائے وقت رپورٹ) حکام کراون پراسیکیوشن سروس کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں مسخرے کام کرتے ہیں۔ پی سی بی نے سپاٹ فکسنگ کی تفتیش میں کوئی تعاون نہیں کیا۔ پی سی بی کا سسٹم دیکھ کر حیرانی ہوئی اس تفتیش سے اندازہ ہوا کہ پی سی بی کوئی ادارہ نہیں۔

ای پیپر دی نیشن