این ایچ اے کی سندھ کے منصوبوں کو ترجیح بلوچستان اور دیگر صوبے نظرانداز

Nov 04, 2012

اسلام آباد (جاوید الرحمن/ دی نیشن رپورٹ) نیشنل ہائی وے اتھارٹی سندھ میں منصوبوں کو ترجیح دے رہی ہے جبکہ یہ صوبہ بلوچستان سمیت دیگر متعدد منصوبوں کو نظرانداز کر رہی ہے۔ باخبر ذرائع نے دی نیشن کو بتایا کہ این ایچ اے عمومی طور پر بلوچستان اور دیگر علاقوں میں منصوبوں کیلئے فنڈز کا رونا رویا جاتا ہے جبکہ سندھ کے منصوبوں کیلئے آسانی سے فنڈز دستیاب ہو جاتے ہیں۔

مزیدخبریں