وکلاءکی ہڑتال: بینظیر قتل اور ممبئی حملہ کیسوں کی سماعت 10نومبر تک ملتوی

راولپنڈی(نوائے وقت نیوز) وکلاءکی ہڑتال کے باعث بینظیر قتل کیس اور ممبئی حملہ کیس کی سماعت 10نومبر تک ملتوی کردی گئی۔ممبئی حملہ کیس مےں اےف آئی اے کی درخواست پر فرےقےن کو نوٹس جاری کر دےئے۔اےف آئی اے نے سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کی درخواست کی تھی۔عدالت نے اےک ہفتے مےں جواب طلب کرلےا ۔ممبئی حملے میں 166افراد ہلاک ہوئے تھے4سال بعد بھی ٹرائل مکمل نہیں ہوا ہے۔پراسیکیوٹر ایف آئی اے کا موقف ہے کہ ساری دنیا کی نظریں اس کیس پر لگی ہوئیں ہیں اس لئے جلد ٹرائل مکمل کرکے فیصلہ سنایاجائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...