اسلام آباد (ثناءنیوز)سپرےم کورٹ کا ڈوےژن بےنچ مےڈےا احتساب کمشن کے قےام کے لےے سےنئر صحافےوں حامد مےر ، ابصار عالم و دےگر کی جانب سے دائر مقدمات کی سماعت کل ( پےر کو ) کرے گا ۔ عدالتی بےنچ جسٹس جواد اےس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسےن پر مشتمل ہے ۔ مقدمہ کی سماعت کے لےے فرےقےن کو نوٹس جاری کر دئےے گئے ہےں ۔