مےڈےا احتساب کمشن کے قےام کے مقدمہ کی سماعت کل ہو گی ،فریقین کو نوٹس جاری

Nov 04, 2012


اسلام آباد (ثناءنیوز)سپرےم کورٹ کا ڈوےژن بےنچ مےڈےا احتساب کمشن کے قےام کے لےے سےنئر صحافےوں حامد مےر ، ابصار عالم و دےگر کی جانب سے دائر مقدمات کی سماعت کل ( پےر کو ) کرے گا ۔ عدالتی بےنچ جسٹس جواد اےس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسےن پر مشتمل ہے ۔ مقدمہ کی سماعت کے لےے فرےقےن کو نوٹس جاری کر دئےے گئے ہےں ۔

مزیدخبریں