قندھار: بم پھٹنے سے پولیس کا ضلعی سربراہ ہلاک

قندھار (اے پی پی) افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں سڑک کے کنارے بم پھٹنے سے پولیس کا ضلعی سربراہ ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے ضلعی سربراہ رحمت اللہ اس وقت سڑک کنارے دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ہلاک ہو گئے جب وہ طالبان حملہ کی زد میں آنے والی چیک پوسٹ کا معائنہ کرنے کیلئے جا رہے تھے۔ طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے بعدازاں دعویٰ کیا کہ قتل کرنے والا پولیس اہلکار فرار ہو گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...