امریکہ میں ”سینڈی“ طوفان گستاخانہ فلم کی سزا ہے: عالمی مذہبی رہنما

Nov 04, 2012

کراچی (خصوصی رپورٹ) مصری عالم دین‘ پاکستانی علمائے کرام اور یہودی مذہبی پیشوا¶ں نے امریکہ میں آنے والے سمندری طوفان ”سینڈی“ کو قدرت کا انتقام اور عذاب الٰہی قرار دیا ہے۔ دنیا بھر میں معصوم افراد کا قتل عام بند نہ کیا تو مزید تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ”امت“ رپورٹ کے مطابق سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز نے کہا ہے کہ مسلمان قدرتی آفت پر خوش نہ ہوں۔ مصری عالم واحدی غنیم نے کہا سینڈی طوفان دراصل گستاخانہ فلم بنانے اور اسے دنیا بھر میں پھیلانے کی سزا ہے۔

مزیدخبریں