راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔ جس میں سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر کے بارے میں سیکرٹری داخلہ اور اٹارنی جنرل کے داخل کرائے گئے بیان میں مسئلہ کشمیر کے منافی م¶قف اختیار کرنے پر غور کر کے آئندہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔