کے ای ایس سی کے برطرف 86 ملازمین کا آج خودسوزی کااعلان

Nov 04, 2012

کراچی (خبر نگار) کراچی الےکٹرک سپلائی کمپنی (کے ای اےس سی ) نے خراب کارکردگی پر افسران سمےت 86 ملازمےن کو برطرف کردےا ،برطرف ملازمےن کا (آج ) اتوار کو پرےس کلب کے باہر خود سوزی کا اعلان ۔ ذرائع کے مطابق کے ای اےس سی انتظامےہ نے افسران سمےت 86 ملازمےن کو برطرف کردےا جس مےں اسسٹنٹ منےجر اور منےجر کے عہدے کے افراد شامل ہےں ۔برطرف ملازمےن کی کارکردگی بہتر نہےں تھی ۔سےکورٹی گارڈز نے ان افراد کو دفاتر مےں داخل ہونے سے روک دےا۔دوسری جانب برطرف ملازمےن نے (آج )اتوار کو برطرفےوں کے خلاف پرےس کلب کے باہر خود سوزی کا اعلان کےا ہے ۔ کے ای ایس سی کے ترجمان کے مطابق 108 ملازمین کو ناقص کارکردگی کی بنیاد پر نکالا گیا ہے اور تمام ملازمین کوان کے واجبات ادا کئے جائیں گے۔
خود سوزی

مزیدخبریں