آسِم کانفرنس میں ملکی اور علاقائی معاملات دنیا کے سامنے رکھنے کا موقع ملتا ہے۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف


لاؤس میں نوویں آسِم کانفرنس میں شرکت کیلئے روانہ ہونے سے پہلے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ یہ ایک بڑا اہم فورم ہے جس کے ایشیا اور یورپ کے اکیاون ممالک رکن ہیں۔ انہوں نےکہا کہ اس کانفرنس میں سماجی اور معاشی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جاتا ہے اور یہ دورہ اس لحاظ سے بھی بہت اہم ہے کہ اس میں دنیا کے دیگر ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کے علاوہ اپنےملکی اور علاقائی مسائل دنیا کے سامنے رکھنےکا موقع بھی ملتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن