لاہور(سپورٹس رپورٹر) سیزن کنولہ پولو ٹورنامنٹ ملت ٹریکٹر کی ٹیم نے جیت لیا۔ لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام جاری ٹورنامنٹ کا فائنل ملت ٹریکٹر اور وائی ٹرائب شہسوار کے درمیان کھیلا گیا۔ جس میں ملت ٹریکٹر کی ٹیم نے 6 کے مقابلے ساڑھے 7 گول سے کامیابی حاصل کی۔ ا سبسڈری فائنل میں ڈائمنڈ پینٹس کی ٹیم نے پیراگون ایکسچینج کے خلاف 6-4 سے کامیابی حاصل کی۔ ختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کرنل (ر) شجاع خانزادہ تھے ۔
سیزن کنولہ پولو ٹورنامنٹ ملت ٹریکٹر کی ٹیم نے جیت لیا
Nov 04, 2013