اوورریڈنگ‘ صارفین کا ایس ڈی او حسن پروانہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

اوورریڈنگ‘ صارفین کا ایس ڈی او حسن پروانہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ملتان(نامہ نگار خصوصی) میپکو حسن پروانہ سب ڈویژن کے بجلی صارفین نے متعلقہ ایس ڈی او ارشد منیر کےخلاف احتجاجی مظاہر ہ کیا مظاہرین کا م¶قف تھا کہ علاقہ میں ہونے والی بجلی چوری اور صارفین پرزائد ریڈنگ ڈالنے کا ذمہ دار ایس ڈی او ارشد منیر ہے انہوں نے الزام عائد کیا کہ لائن لاسز کو پورا کرنے اور اپنے خلاف محکمانہ کارروائی سے بچنے کے لئے مذکورہ ایس ڈی او نے گھریلو صارفین پراوورریڈنگ کا کلہاڑا چلایا ہے مظاہرین نے حکام سے ایس ڈی اوکے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن