لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف سے تبلیغی جماعت کے رہنما مولانا طارق جمیل نے جاتی عمرہ رائیونڈ میں ملاقات کی اور وزیراعظم کو تبلیغی اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔
نوازشریف سے ملاقات، طارق جمیل نے تبلیغی اجتماع میں شرکت کی دعوت دی
Nov 04, 2014