لاہور(سپورٹس رپورٹر) 15 ہزار امریکی ڈالر انعامی رقم کا بحرین انٹرنیشنل چیلنج 2014ءبیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا۔ میگا ایونٹ میں شرکت کے لیے پاکستان کی چھ رکنی ٹیم بحرین پہنچ گئی۔
بحرین انٹرنیشنل بیڈ منٹن ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا
Nov 04, 2014