چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے اردو چیئرمین سینٹ نے انگریزی میں خطاب کیا

Nov 04, 2015

اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے اردو جبکہ چیئرمین سینٹ سینیٹر میاں رضا ربانی نے انگریزی میں خطاب کیا۔ سینٹ کے ایوان پر مشتمل خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے ملکی تاریخ میں پہلی بار خطاب کیا۔ آن لائن کے مطابق سینٹ سے اُردو کو سرکاری زبان نافذ کرنے کا بل بھی منظور کر رکھا ہے۔

اردو، انگریزی خطاب

مزیدخبریں