اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

O اور حجر والوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایاO اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں بھی عطا فرمائیں تاہم وہ ان سے روگردانی ہی کرتے رہےO یہ لوگ پہاڑوں کو تراش تراش کر گھر بناتے تھے بے خوف ہوکر O آخر انہیں بھی صبح ہوتے ہوتے چنگھاڑ نے آدبوچاO پس ان کی کسی تدبیر و عمل نے انہیں کوئی فائدہ نہ دیاO 

سورۃالحجر(آیت 80 تا 84)

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...