کوہاٹ (نوائے وقت رپورٹ) کوہاٹ کے علاقے اخوروال میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی الٹ گئی جس میں 8 اہلکار زخمی ہوگئے۔
اہلکاروں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
کوہاٹ : سکیورٹی فورسز کی گاڑی الٹ گئی، 8 اہلکار زخمی
Nov 04, 2015