چین نے پہلا مسافر بردار طیارہ سی 919 تیار کر لیا

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین نے اپنا پہلا مسافر بردار طیارہ سی 919 تیار کر لیا ہے۔ طیارہ اگلے سال پہلی پرواز کرے گا۔ ایک سو اٹھاون سیٹوں والا سی نائین ون نائین چار ہزار کلو میٹر تک پرواز کر سکتا ہے۔ کمرشل ائر کرافٹ آف چائنا کا بنایا جانیوالا یہ جہاز اگلے سال پہلی پرواز کرے گا اور تین برس کے بعد اس کی فروخت شروع کی جائیگی۔

ای پیپر دی نیشن