مچل پینی گھڑ سواری مقابلہ جیتنے والی آسٹریلیا کی پہلی خاتون جوکی بن گئیں

Nov 04, 2015

میلبورن (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی خاتون جوکی مچل پینی نے میلبورن کپ جیت کرتاریخ رقم کر دی۔ رائیڈر نے تین ہزار دو سو میٹر لمبی ریس میں سب کو پیچھے چھوڑ کر ایونٹ جیتنے والی پہلی خاتون جوکی ہونے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا ۔30 سالہ جوکی مچل پینی کو نیوزی لینڈ سے در آمد شدہ پرنس آف پینزنس نامی گھوڑے نے فتح دلائی۔

مزیدخبریں