شرقپور میں پریذائیڈنگ افسر تعینات ہونے والے نابینا ملازم کی ڈیوٹی ختم کر دی گئی

شیخوپورہ(نامہ نگار خصوصی)شرقپور شریف میں نابینا ملازم کو پریذائیڈنگ افسر تعینات کرنے کی نوائے وقت میں خبر شائع ہونے پر الیکشن کمشن کے اعلیٰ حکام نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ریٹرننگ افسر شرقپور فدا میر کو نابینا شخص عبدالرزاق کی ڈیوٹی ختم کرنے کا حکم دیا ہے جس پر ریٹرننگ افسر نے فوری طور پر عبدالزاق کی ڈیوٹی ختم کردی واضح رہے کہ عبدالرزاق قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا کپتان رہا ہے اور آج کل وہ گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر مریدکے میں ٹیچر تعینات ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...