اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے محکمہ داخلہ پنجاب کا مراسلہ ملنے کے بعد اپنی سیاسی سرگرمیوں کو محدود کر دیا ہے اور اب وہ گھر پر ہی ملتان میں قیام پذیر ہیں۔
شاہ محمود قریشی نے سیاسی سرگرمیاں محدود کر دیں
Nov 04, 2015