لاہور )کامر س رپورٹر( ایف بی آر لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے محکمہ صحت کا اکاﺅنٹ منجمد کرکے ٹیکس واجبات کی وصولی کی مد میں 94 کروڑ 90 لاکھ روپے کی ریکوری کر لی ۔ ایف بی آر حکام کے مطابق محکمہ صحت انکم ٹیکس کی مد میں 94 کروڑ 90 لاکھ روپے کا نادہندہ تھا ۔