لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ماہانہ سیلز ٹیکس ریٹرن سے بجلی اور گیس کے بلوں کے ادا شدہ سیلز ٹیکس منہا نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر وفاق،ایم ڈی سوئی ناردرن اور چئیرمین واپڈا کو8 نومبر کو طلب کر لیا۔
بجلی گیس کے بلوں کے ادا شدہ سیلز ٹیکس منہا نہ کرنے کیخلاف درخواست پر وفاق سے جواب طلبی
Nov 04, 2016