خبر لیک پانامہ سے حساس معاملہ ہے، مقدمہ درج نہ ہونے پر حیران ہوں: افتخار چودھری

اسلام آباد (صباح نیوز) سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے کہا ہے کہ خبر لیک ہونے کا معاملہ پانامہ لیکس سے بڑا اور احساس معاملہ ہے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آفیشل سیکورٹی کی میٹنگ کی بے بنیاد باتیں باہر نکلنا تشویش کی بات ہے وزیراعظم اس معاملے کو کنٹرول نہیں کر سکے۔ 1990ءمیں سٹیل ملز لگائی گئی مگر یہ نہیں بتایا گیا کہ اس کا سرمایہ کہاں سے آیا بالکل اسی طرح پیسہ بیرون ملک منتقل کئے جانے والے سرمائے پر بات نہیں کی جاتی اور نہ اس بیرون ملک پیسے پر کوئی تفصیلات دی گئیں۔
جسٹس افتخار

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...