افغان سفیر ڈاکٹر عمر زاخیل کی ایل آر ایچ میں شربت گلہ کی عیادت‘ علاج پر اطمینان کا اظہار

Nov 04, 2016

پشاور(بیورورپورٹ) لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں عالمی شہرت یافتہ افغان خاتون شربت گلہ کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات کی فراہمی پر پاکستان میں تعینات افغان سفیر ڈاکٹر عمر زاخیل وال نے ایل آر ایچ انتظامیہ کاشکریہ ادا کیا ہے ایل آر ایچ ترجمان ذوالفقارعلی بابا خیل کے مطابق افغان سفیر ڈاکٹر عمر زاخیل وال ایل آر ایچ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیوٹیشن شربت گلہ کی عیادت کےلئے آئے اور ان کی صحت دریافت کی اور اس بات پر اطمینان کا اظہارکیا ۔
افغان سفیر

مزیدخبریں