لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے ر ہنما خلیق الرحمن اُپل نے عمران خان سے کہا ہے کہ وہ ملکی ترقی کے کاموں میں
رکاوٹ نہ ڈالیں اور عوام قیمتی وقت اور سرمایہ ضائع نہ کریں۔ انہوں نے ایک مہینے شور شرابہ کر کے جتنے افراد اکٹھے کئے اس سے زیادہ لاہور کے متوقع لارڈ میئر خواجہ احمد حسان کر سکتے ہیں۔ عمران خان دھرنے دینے کی بجائے خیبر پی کے مسائل پر توجہ دیں اور وہاں کے عوام کی مشکلات کا ازالہ کریں۔
عمران خان خیبر پختونخوا کے مسائل پر توجہ دیں : خلیق الرحمن اُپل
Nov 04, 2016