مساجد ، مدارس کا تقدس پامال کرنیوالوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے : اشعر نیاز ی

رائے ونڈ (نامہ نگار) چیئرمین انٹر نیشنل امن کونسل لاہور ڈویژن اشعر نیازی نے علماء کرام اور سرکاری عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پرامن دینی مدارس ومساجد اسلام کے مضبوط اور مقدس مراکز ہیں ان کی عظمت سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ پرامن مساجد اور مدارس کے تقد س کو پامال کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، مساجد کے ماحول کو پُرخوف بنانے والوںکے بجائے پُرسکون بنانے والوںکی حوصلہ افزائی کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...