ممتاز شاعر یونس بھٹی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

Nov 04, 2016

لاہور (پ ر) زیر اہتمام بزم وارث شاہؒ پاکستان ممتاز شاعر محمد یونس بھٹی (مرحوم) کی علمی ادبی اور ثقاقتی دمات کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس اور محفل مشاعرہ چوپال ناصر باغ میں ہوا۔ صدارت ممتاز دانشور مقصود احمد چغتائی نے کی جبکہ شرکاء راجہ ذوالفقرنین، جہانگیر اے جھوجہ، پروفیسر نذر بھنڈر، شاعرہ روبیہ جیلانی، ڈ اکٹر عطاء الودود، مظہر جعفری ادیبوں اور شاعروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مزیدخبریں