خیبر پی کے میں ڈینگی سے ایک اور مریضہ چل بسی مرنے والوں کی تعداد67ہو گئی

پشاور( نوائے وقت رپورٹ) ڈینگی بخار سے خیبر پی کے میں ایک اور مریضہ انتقال کر گئی۔ ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق 70سال کی خاتون ٹیچنگ ہسپتال میں زیر علاج تھی۔ ڈینگی سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 67ہو گئی ہے جبکہ صوبے کے ہسپتالوں میں 238ڈینگی مریض داخل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...