قوم سے خطاب کے دوران وینز ویلا کے صدر پیٹس کے مزے لیتے رہے

کراکس ( نیٹ نیوز) وینز ویلا کے صدر نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے پیٹس کے بھی مزے اڑائے۔ ماکولس مدورو قوم سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران ناظرین نے ایک دلچسپ منظر دیکھا۔ بھوک کے ستائے وینزویلا کے صدر سے رہا نہ گیا ان کا ہاتھ میز کی دراز کی جانب بڑھا اور خطاب پر مبنی کسی کاغذ کے بجائے پیٹس نکال کر جلدی سے اسے کھانے لگے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...