نوازشریف، شہبازشریف کے ساتھ این آر او کرنا چاہتے ہیں: شیخ رشید

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر مل کیس کو جلد سنا جائے۔ نوازشریف، شہباز شریف کے ساتھ این آر او کرنا چاہتے ہیں۔ ملک میںعجیب قسم کے حالات پیدا ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم ایک دن پاکستان دوسرے دن لندن ہوتے ہیں۔ مسلم لیگ ن فیصلہ عدالتوں میں کروانا چاہتی ہے یا سڑکوں پر، ہم تیار ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...