الہامی سپرٹ

پیغمبرِ اسلامؐ دنیائے قدم اور دنیائے جدید کے درمیان کھڑے ہوئے دکھائی دیتے ہیں لیکن جہاں تک ان کی الہامی سپرٹ کا تعلق ہے وہ عصرِ حاضر سے مربوط ہیں۔ ان کی بدولت زندگی نے اپنی نئی سمتوں کے مناسب علوم کے نئے سرچشمے دریافت کئے ہیں۔ 

(خطبہ اسلامی کلچر کی روح سے اقتباس)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن