مسلمانوں پر حکومت

Nov 04, 2017

قائداعظم نے فرمایا

ہم کوئی ایسا نظامِ حکومت قبول نہیں کر سکتے جس کی رُو سے ایک غیرمسلم اکثریت محض تعداد کی بناء پر ہم مسلمانوں پر حکومت کرے اور ہمیں اپنا فرمانبردار بنا لے۔
(مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ۔ 1940ئ)

مزیدخبریں