مظفر گڑھ (نوائے وقت رپورٹ) شہر سلطان کے علاقے مراد پور نالہ کے قریب ٹرالر کی رکشہ کو ٹکر سے ڈرائیور اور 3 بچے جاں بحق جبکہ 4 بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق بچے سکول سے واپس گھر جا رہے تھے۔
مظفر گڑھ: ٹرالر کی رکشے کو ٹکر ڈرائیوراور 3 بچے جاں بحق
Nov 04, 2017