خاتون اہلکار کو طمانچہ مارنے والے مصری رکن پارلیمان کابھونڈا جواز

قاہرہ(این این آئی)مصرکی شمالی گورنری فیوم کے حلقہ سنورس سے پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہونے والے ایک مقامی سیاسی لیڈر منجود الھواری ایک خاتون سکیورٹی اہلکار کے چہرے پر طمانچہ مارنے کے اقدام کا دفاع کرتے ہوئے کہاہے کہ میں نے اپنی بیٹی پر تشدد کا بدلہ لیتے خاتون اہلکار کو طمانچہ مارا ہے۔

ای پیپر دی نیشن