دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، بزدلانہ کارروائیوں سے مرغوب نہیں ہونگے: ترجمان دفتر خارجہ

Nov 04, 2018

اسلام آباد (آئی این پی ) ترجمان دفترخارجہ نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے اور بزدلانہ کارروائیوں سے مرعوب نہیں ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ایک بیان میں کہا کہ بیس کروڑ سے زائد پاکستانی قوم مادروطن کے دفاع کیلئے پرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ دشمنوں کو مؤثر اور منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے اور بزدلانہ کارروائیوں سے مرعوب نہیں ہوگا۔

مزیدخبریں