نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو شادی کے چھ مہینے کے بعد ہی اپنی اہلیہ ایشوریہ رائے کو طلاق دینا چاہتے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو شادی کیچھ مہینے کے بعد ہی اپنی اہلیہ ایشوریہ رائے کو طلاق دینا چاہتے ہیں،12 مئی 2018 کو تیج پرتاپ اور ایشوریا کی شادی ہوئی تھی جسکے بعد سے ہی دونوں کے درمیان تنازعہ ہوگیا تھا۔
بھارتی سیاستدان لالو پرساد کے بیٹے کا اپنی اہلیہ ایشوریہ کوشادی کے 6ماہ بعد ہی طلاق دینے کا فیصلہ
Nov 04, 2018