حکومت معاہدے سے منحرف ہو رہی ہے، کنفرم نہیں کتنے کارکن پکڑے گئے: ترجمان تحریک لبیک

Nov 04, 2018

لاہور ( سپیشل رپورٹر) صاحبزادہ عثمان علی جلالی ترجمان تحریک لبیک نے کہا ہے کہ حکومت معاہدہ کرکے منحرف ہونے کی کوشیش کر رہی ہے حکومت کو چاہیے کہ وہ 100 فیصد معاہدے پر عمل درآمد کر ے نوائے وقت سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ کہ ابھی تک کنفرم نہیں ہے کہ ہمارے کتنے کارکن پکڑے گئے ہیں تاہم اس بارے میں اعداد شمار لے رہے ہیں۔
ترجمان تحریک لبیک

مزیدخبریں