ملتان (کرائم رپورٹر) سنٹرل و خواتین جیل کی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی، خفیہ کیمرے نصب کر دئیے گئے۔ واضح رہے کہ خواتین جیل ملتان میں آسیہ مسیح کی موجودگی کے باعث سنٹرل و خواتین جیل کے اندر و باہر سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے جبکہ خواتین جیل کے اطراف میں خفیہ کیمرے نصب کر دئیے گئے ہیں۔
سکیورٹی سخت